خط دیوانی کے معنی
خط دیوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَط + طے + دی + وا + نی }
تفصیلات
١ - خط تعلیق کی ایک دوسری طرزِ شکستہ جو زود نویسی کے اصول خوش نویسی کو نظر انداز کرکے قلم کی روانی پر وضع کی گئی ہے دفتری اور کاروباری ضرورت کے لیے اس کو گھسیٹ لکھت کہا جائے تو درست ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ