خط رمز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khaṭṭ-e ramz meanings and details

خط رمز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طے + رَمْز }

تفصیلات

١ - (خوشنویسی) وہ تحریر یا لکھت جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی شکل کو بعض مخصوص علامات، مقررہ نشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ ان رموز سے ناواقف شخص اس تحریر کو نہ سمجھ سکے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

خط رمز کے معنی

١ - (خوشنویسی) وہ تحریر یا لکھت جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی شکل کو بعض مخصوص علامات، مقررہ نشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ ان رموز سے ناواقف شخص اس تحریر کو نہ سمجھ سکے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!