خط صنوبری کے معنی
خط صنوبری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَط + طے + صَنو (و مجہول) + بَری }
تفصیلات
١ - (ریاضی) لکیروں کا ایک ایسا دائرہ جو کم و بیش قلبی وضع کا بنایا جائے جو کسی دوسرے محیط کے نقطہ سے مل جاتا ہو نیز وہ دائرہ جو کسی دوسرے دائرہ کے اندر ہو۔
[""]
اسم
اسم معرفہ