خط عمودی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khat-e-umoodi meanings and details

خط عمودی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طے + عُمُو + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خط| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |عمود| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ صفت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩١ء میں "حرام سرا" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - سیدھا خط۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

خط عمودی کے معنی

١ - سیدھا خط، وہ کھڑی لکیر جو اوپر سے نیچے کھینچی جائے اور برابر کے دو زاویے پیدا کرے۔

"زمین کے ہر مربع گز سے جس پر سورج کی کرنیں بخط عمودی گرتی ہوں، ایک گھوڑے کی طاقت سے زیادہ طاقت حاصل کی جاسکتی ہے۔" (١٩١٨ء، تحفۂ سائنس، ٥)

١ - سیدھا خط۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!