خط غیرمنحرف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khat-e-ghair-munharif meanings and details
خط غیرمنحرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَط + طے + غَیر (ی لین) + مُن + حَرِف }
تفصیلات
١ - (جغرافیہ) دنیا میں کمتر ایسے مقام ہیں جہاں کپاس سیدھا قطبوں کی طرف رہتا ہے یعنی جہاں کچھ انحراف نہیں ظاہر ہوتا اور جس قدر مشاہدے کئے گئے ہیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ مقامات ایک خط پر واقع ہیں جو محیط کرِّہ ہے اس واسطے اسے خط غیرمنحرف کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکاں
خط غیرمنحرف کے معنی