خط ماہی کے معنی
خط ماہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَط + طے + ما + ہی }
تفصیلات
١ - حروف یا الفاظ کی شکل بنا کر ان کے جوف میں مچھلی کی شکل بنا دی جاتی ہے، حرف کی موٹائی کی طرف سر اور باریک خط کی طرف دم ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ