خط محرف کے معنی

خط محرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طے + مُحَر + رَف }

تفصیلات

١ - (خوشنویسی) خط نسخ کی ایک طرز تحریر جس میں الفاظ اور حروف کی کشش ترچھی بنائی جاتی ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

خط محرف کے معنی

١ - (خوشنویسی) خط نسخ کی ایک طرز تحریر جس میں الفاظ اور حروف کی کشش ترچھی بنائی جاتی ہے۔