خط کہکہشاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khat-e-kahkashaan meanings and details
خط کہکہشاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَط + طے + کَہ + کَشاں }
تفصیلات
١ - ستاروں کی وہ سفید لمبی لکیر جو رات کو آسمان پر بہت سارے ستارے جمع ہو کر پڑ جاتی ہے، ستاروں کا جھرمٹ جو آسمان پر ایک لمبی روشن لکیر کی صُورت میں نظر آتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
خط کہکہشاں کے معنی