خطاط یک قلم کے معنی

خطاط یک قلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طا + طے + یَک + قَلَم }{ خَط + طاط + یَک + قَلَم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خطاط| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |یک| لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |قلم| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - قلمی لکھائی کا وہ فن کار جو محض ایک قلم سے مختلف نمونہ کی تحریر رقم کر سکے۔

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), صفت ذاتی

خطاط یک قلم کے معنی

١ - [ خوش نویسی ] قلمی لکھائی کا وہ فن کار جو محض ایک قلم سے مختلف نمونہ کی تحریر رقم کر سکے۔

 میر خطاط یک قلم دیکھے لیکن آغا سے لوگ کم دیکھے (١٨١٠ء، کلیات میر، ١١٢٠)

١ - قلمی لکھائی کا وہ فن کار جو محض ایک قلم سے مختلف نمونہ کی تحریر رقم کر سکے۔