خطبات نگاری کے معنی
خطبات نگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُط + بات + نِگا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خطبات| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |نگار| کے ساتھ |ی| بطور کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٣ء میں "تحقیق و تنقید" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - جمع )
خطبات نگاری کے معنی
١ - تقریر، تحریر، وعظ؛ لغت) نصیحت وغیرہ کا تحریر میں لانا۔
"اگر ایک ادبی خطوط نگاری کا موجد ہے تو دوسرا ادبی خطبات نگاری کا بانی ہے۔" (١٩٦٣ء، تحقیق و تنقید، ١١٧)