خطبۂ نکاح کے معنی

خطبۂ نکاح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُط + بَہ + اے + نِکاح }

تفصیلات

١ - نکاح میں تعین تولیت، وکالت و شہادت اور زوجین کے ایجاب و قبول مع حق مہر کے بعد منسوبہ طریقے پر آیات قرآنی و احادیث نبوی پر مشتمل عبارت جو باآواز بلند پڑھی جاتی ہے اور جس کے بعد مرد عورت عقد میں بندھ جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ