خطوط مقوس کے معنی

خطوط مقوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُطُو + طے + مُقَوْ + وس }{ خُطُو + طے + مُقَوْ + وَس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خطوط| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم صفت |مقوس| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩١٠ء میں "معرکہ مذہب و سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - قوس کی طرح کی لکیریں۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع ), اسم نکرہ

خطوط مقوس کے معنی

١ - کمان کی طرح ٹیڑھی لکیریں، قوس کی طرح کی لکیریں، قوس نما سطریں۔

"یہ کتاب جس میں اصول الجبرا کا اطلاق خطوط مقوس کی تعریف و تحقیق پر کیا گیا ہے. ایک نئے دور کی تمہید کے ہے۔" (١٩١٠ء، معرکہ مذہب و سائنس)

١ - قوس کی طرح کی لکیریں۔