خطۂ پاک کے معنی

خطۂ پاک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِط + طَہ + اے + پاک }{ خِطہ + طَہ + اے + پاک }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خطہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |پاک| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٨٤ء میں "الحمد" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - پاکیزہ علاقہ مراد پاکستان۔

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ

خطۂ پاک کے معنی

١ - پاکیزہ علاقہ، مراد: پاکستان۔

 خطہ پاک بھی عطا ہے تری اس کا مقصود بھی رضا ہے تری (١٩٨٤ء، الحمد، ٩٣)

١ - پاکیزہ علاقہ مراد پاکستان۔