خفاش کے معنی
خفاش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُف + فاش }
تفصیلات
١ - ایک پرندہ جسے صرف رات کی تاریکی میں نظر آتا ہے اور دن میں کچھ دکھائی نہیں دیتا، چمگادڑ۔, m["ایک پرواز لومڑی","ایک چمگادڑ","چام چڑک"]
اسم
اسم نکرہ
خفاش کے معنی
١ - ایک پرندہ جسے صرف رات کی تاریکی میں نظر آتا ہے اور دن میں کچھ دکھائی نہیں دیتا، چمگادڑ۔
شاعری
- تہہ بہ تہہ کروروں ورق ہیں بادلے اور ہاش کے
کیا مطالع ہو سورج سیں پر چلیں خفاش کے - دیکھ سکتے نہیں کیوں مجھ کو وہ خفاش مزاج
میں تو خورشید لب یام ہوں ڈھل جاؤں گا - خطِ شبرنگ رکھتا ہے عداوت حسنِ خوباں سے
کہ جیوں خفاش ہے دشمن شعاعِ آفتابی