خفیف الحرکت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khafif-ul-harkat meanings and details

خفیف الحرکت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَفی + فُل (ا غیر ملفوظ) + حَرَکت }{ خَفی + فُل (غیر ملفوظ) + حَر + کَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خفیف| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |حرکت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٩٥ء میں "اسلام کی دنیوی برکتیں" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - اوچھی حرکتیں کرنے والا۔

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ

خفیف الحرکت کے معنی

١ - اوچھی حرکتیں کرنے والا، چھچھورا، کم ظرف۔

"دوسرا بظاہر سنجیدہ اور متین نظر آتا ہے مگر بباطن نہایت بداطوار اور خفیف الحرکت ہے۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٤:٣)

١ - اوچھی حرکتیں کرنے والا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!