خفیہ تنظیم کے معنی
خفیہ تنظیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُف + یَہ + تَن + ظِیم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |خفیہ| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |تَنْظِیم| لگانے سے مرکب |خفیہ تنظیم| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٨٤ء کو "گرد راہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : خُفْیَہ تَنْظِیمیں[خُف + یَہ + تَن + ظی + میں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : خُفْیَہ تَنْظِیموں[خُف + یَہ + تَن + ظی + موں (و مجہول)]
خفیہ تنظیم کے معنی
١ - وہ جماعت جو پوشیدہ طور پر قائم ہو۔
"کسی خفیہ تنظیم سے واسطہ پڑے تو دستور یہ ہے کہ اپنی طرف سے کرید نہ کی جائے" (١٩٨٤ء، گرد راہ، ٢٢٣)
خفیہ تنظیم english meaning
["secret movement or organization."]