خفیہ صفحہ کے معنی
خفیہ صفحہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُف + یَہ + صَف + حَہ }
تفصیلات
١ - کتاب کا لائبریری میں اندراج کرنے کے لیے مقرر کیا گیا ایک خاص صفحہ جس پر داخلہ نمبر ڈالا جاتا ہے اور لائبریری کی مہر ثبت ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ