خفیہ پولیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khufiya police meanings and details

خفیہ پولیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُف + یَہ + پو (و مجہول) + لِیس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |خفیہ| کے ساتھ انگریزی لفظ |Police| جو عربی رسم الخط میں مستعمل ہے لگانے سے مرکب |خفیہ پولیس| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پولیس کا محکمہ جسکا کام درپردہ خبر لگانا ہے","سی آئی ڈی","وہ جاسوسوں کا محکمہ جسے درپردہ خبر لگانے اور رپورٹ کرنے کا کام سپرد ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

خفیہ پولیس کے معنی

١ - پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی درپردہ خبریں معلوم کرتا اور ان کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی۔

"میں سوچنے لگا . ضرور کوئی جاسوس ہے خفیہ پولیس کا آدمی ہے۔" (١٩٨٣ء، سفر مینا، ٢٦٣)

خفیہ پولیس or Khufiya police english Translation

gram chaff, etc. (for asses)straw

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!