خلائی راکٹ کے معنی
خلائی راکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَلا + ای + را + کِٹ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |خلائی| کے ساتھ انگریزی لفظ |Rocket| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں |راکٹ| لگانے سے مرکب |خلائی راکٹ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٣ء کو "خلا میں پرواز" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم آلہ ( واحد )
خلائی راکٹ کے معنی
١ - خلائی جہاز کو خلا میں پہنچانے والا راکٹ (راکٹ کے اوپر کے حصے (کیپسول) میں خلا نورد بیٹھتا ہے اور نچلے حصوں میں ایندھن کے ٹینک، پمپ، احتراقی خانہ، ایندھن اور تکسید کار ہوتے ہیں"
"خلائی راکٹ میں زیادہ تر وزن اس کے ایندھن کا ہوتا ہے" (١٩٧٣ء، خلا میں پرواز، ٤)