خلائی شٹل کے معنی

خلائی شٹل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَلا + ای + شَٹَل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خلائی| کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم |شٹل| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٨٥ء میں "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - زمین اور خلائی اسٹیشن کے درمیان بار بار استعمال ہونے والا راکٹ۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : خَلائی شَٹَلوں[خَلا + ای +شَٹَلوں (و مجہول)]

خلائی شٹل کے معنی

١ - زمین اور خلائی اسٹیشن کے درمیان بار بار استعمال ہونے والا راکٹ۔

"روسی خلائی شٹل جس کو امریکہ کے اسٹار وار پروگرام کے توڑ کے کے طور پر کام میں لایا جاسکتا ہے۔" (١٩٨٥ء، جنگ، کراچی، ١٥ نومبر :٨)