خلاف قانون کے معنی

خلاف قانون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِلافے + قا + نُون }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |خلاف| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |قانون| (جو اصلاً یونانی لفظ کینن کا معرب ہے) لگانے سے مرکب |خلاف قانون| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء کو "اصول قانون" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خلاف قانون کے معنی

١ - قانون کے برعکس، قانون کے خلاف، قانوناً ممنوع۔

"واضع رہے کہ سعودی عرب میں گداگری خلاف قانون ہے" (١٩٨٦ء، "جنگ" کراچی، ٥ جون : ١)

خلاف قانون english meaning

["against the law","outside the law"]