خلاف وضع فطری کے معنی

خلاف وضع فطری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِلا + فے + وَضْع + فِط + ری }{ خِلا + فے + وَضْع + فَط + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خلاف| کے ساتھ کسرہ اضافت ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |وضع| اور اسم صفت |فطری| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٠٤ء میں "مقالا شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - ہم جنس کے ساتھ بد فعلی۔

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

خلاف وضع فطری کے معنی

١ - اغلام، لواطت، ہم جنس کے ساتھ بدفعلی۔

"بلاواسطہ حضرت پہونچانے سے حسب ذیل جرائم کا ارتکاب ہو سکتا ہے. جرائم خلاف وضع فطری کا ارتکاب کرنا۔" (١٩٣٥ء، علم اصول قانون، ٧٢)

١ - ہم جنس کے ساتھ بد فعلی۔

Related Words of "خلاف وضع فطری":