خلافت ارضی کے معنی

خلافت ارضی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِلا + فَتے + اَر + ضی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |خلافت| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |ارض| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب |خلافتِ ارضی| بنا۔ اردو میں اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء کو "خطوط محمد علی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

خلافت ارضی کے معنی

١ - زمین کی بادشاہت۔

"اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو خلافتِ ارضی کی بشارت دی" (١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ٨٤٣)