خلش آشوب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khalish aashob meanings and details

خلش آشوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَلِشے + آ + شوب (و مجہول) }{ خلِشے + آ + شوب (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خلش| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی اسم |آشوب| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - آنکھ دکھنا۔

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ

خلش آشوب کے معنی

١ - آنکھ دکھنا، عارضہ چشم میں محسوس ہونےغ والی چبھن اور درد۔

"میری آنکھوں میں آج کل کچھ خلش آشوب بھی ہے۔" (١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٢٣٤:٦)

١ - آنکھ دکھنا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!