خلش پیہم کے معنی

خلش پیہم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَلِشے + پَے (ی لین) + ہَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خلش| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی متعلق فعل |پیہم| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٧ء میں "عشق جہانگیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - مسلسل تکلیف یا پریشانی۔

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ

خلش پیہم کے معنی

١ - مسلسل تکلیف یا پریشانی۔

"خلش پیہم سے ایک زخم بہتر۔" (١٩٦٧ء، عشق جہانگیر، ٥٥)