خلع بدن کے معنی

خلع بدن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَل + عے + بَدَن }{ خُلْع + بَدَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خلع| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |بدن| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء میں "صحیفہ والا، عزیز لکھنوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - روح کا ایک قلب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل۔

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ

خلع بدن کے معنی

١ - روح کا ایک جسم چھوڑ کے دورسے جسم میں منتقل ہو جانے کا عمل، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل۔

"کہتے ہیں کہ خلع بدن کا عمل اس کو خوف آتا تھا۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٤٨:٦)

١ - روح کا ایک قلب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل۔