خلنج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khalanj meanings and details

خلنج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَلَنْج }

تفصیلات

١ - ایک پہاڑی درخت ہے بہت بڑا ہوتا ہے، پتوں کی وضع فراش کے پتوں کی سی ہوتی ہے، پھول چھوٹا اور سرخ و زرد ہوتا ہے اور ایک قسم کے پھول بھی سفید ہوتے ہیں۔ دانہ اس کا رائی کے دانہ کی طرح ہوتا ہے، رنگ نیلا ہوتا ہے (لاط Ericarrborea)

[""]

اسم

اسم نکرہ

خلنج کے معنی

١ - ایک پہاڑی درخت ہے بہت بڑا ہوتا ہے، پتوں کی وضع فراش کے پتوں کی سی ہوتی ہے، پھول چھوٹا اور سرخ و زرد ہوتا ہے اور ایک قسم کے پھول بھی سفید ہوتے ہیں۔ دانہ اس کا رائی کے دانہ کی طرح ہوتا ہے، رنگ نیلا ہوتا ہے (لاط Ericarrborea)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!