خلوت نشین کے معنی

خلوت نشین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَل + وَت + نَشِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |خلوت| کے ساتھ فارسی مصدر |نشتن| فعل امر |نشین| لگانے سے مرکب |خلوت نشین| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تارک الدنيا","خلوت نشیں","فارغ خدمت","فارغ شدہ","گوشہ نشين","معاشرے یا عوامی توجہ سے الگ تھلگ","وظيفہ ياب"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خلوت نشین کے معنی

١ - لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر۔

 لیکن یہاں میں خلوت نشیں ہوں ہوں اس طرح پر گویا نہیں ہوں (١٩١١ء، کلیات اسمعیل، ٢٨)

٢ - پوشیدہ، چھپا ہوا۔

 خاک پر رکھی ہوئی تھی کہنہ قدروں کی جبیں اور نئی قدریں تھیں قصرِ ذہن میں خلوت نشیں (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٢٥)

خلوت نشین english meaning

|choosing solitude| and | sitting in solitude| retiredrecluse; a solitaire; a hermit.

Related Words of "خلوت نشین":