خلوت پسند کے معنی
خلوت پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَل + وَت + پَسَنْد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |خلوت| کے ساتھ فارسی مصدر |پسندیدہ| سے حاصل مصدر |پسند| لگانے سے مرکب |خلوت پسند| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٠ء کو "زمین اور فلک اور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تنہائی پسند","تنہائی پسند کرنے والا","عزلت پسند","گوشہ پسند"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خلوت پسند کے معنی
١ - تنہائی پسند کرنے والا، گوشہ نشین، کم آمیز۔
"راما چندرن جنوبی ہند کے باسی ہیں، آزاد منش، خلوت پسند" (١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٥٣)
خلوت پسند english meaning
as a general principle