خم ابرو کے معنی
خم ابرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَمے + اَب + رُو }
تفصیلات
١ - کجی، ترچھا پن، خمیدگی، جھکاؤ۔, ١ - بھوؤں کا جھکاؤ۔, m["بھوؤں کی کجی","یہ ایک قسم کی خوبصورتی ہے"]
اسم
اسم کیفیت, اسم نکرہ
خم ابرو کے معنی
١ - کجی، ترچھا پن، خمیدگی، جھکاؤ۔
١ - بھوؤں کا جھکاؤ۔
شاعری
- جس پہ صدقے خم ابرو ہے وہ خم ہے تجھ میں
ہے جفا جو مگر اک شان کرم ہے تجھ میں - دل خم ابرو کو دیتے ہیں تو کس کس پیچ سے
دام میں لیتا ہے اس کا کل کا اک اک بل ہمیں - کیوں کر رہا فغاں خم ابرو کے سامنے
رستم بھی اس کی تیغ کے آگے سے ہٹ گیا