خمسہء متحیرہ کے معنی
خمسہء متحیرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَم + سہ + اے + مُتَحَیْ + یَرَہ }
تفصیلات
١ - پانچ سیارے یعنی مشتری، زہرہ، عطارد، مریخ اور زحل کہا جاتا ہے کہ یہ سیارے کبھی کبھی اپنے معمولی رفتار چھوڑ کر پیچھے کی طرف رجعت کرتے ہیں اور اپنی معمولی رفتار پر چلنے لگتے ہیں اور یہ گویا ان کا تحیر ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ