خنجر کے معنی
خنجر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک قسم کا چھرا","ایک قسم کا ہتھیار جو بڑے چھرے کی قسم کا ہوتا ہے","ایک مشہور ہتھیار کا نام","خنجر ایک ایسا ہتھیار ہے جو دست بدست لڑائی میں انتہائی خطرناک شے سمجھا جاتا ہے۔ اس میں دھار بہت تیز ہوتی ہے۔ البتہ یہ انتہائی نوکدار سرا رکھنے والا ہتھیار ہے۔ یہ بھونکے جانے پر بجائے کاٹتا ہوا گہرائی تک اُترتا چلا جاتا ہے"]
خنجر english meaning
["a dagger","chaff","straw"]