خندریل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khandreel meanings and details

خندریل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَن + دَرِیل }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی جنگلی کاسنی ہے۔ اس کے پتے بیج شاخیں اور ڈنڈی سب اسی کی طرح ہوتے ہیں مگر اس ڈنڈی اور جڑ کچھ پتلی ہوتی ہے اور پیڑ بھی بہت چھوٹا ہوتا ہے۔ پھول کا رنگ زرد و سرخی مائل ہوتا ہے، شاخوں پر گوند جمتا ہے جو مصطلگی کی طرح ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

خندریل کے معنی

١ - ایک قسم کی جنگلی کاسنی ہے۔ اس کے پتے بیج شاخیں اور ڈنڈی سب اسی کی طرح ہوتے ہیں مگر اس ڈنڈی اور جڑ کچھ پتلی ہوتی ہے اور پیڑ بھی بہت چھوٹا ہوتا ہے۔ پھول کا رنگ زرد و سرخی مائل ہوتا ہے، شاخوں پر گوند جمتا ہے جو مصطلگی کی طرح ہوتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!