خواب بیداری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khwab bedari meanings and details
خواب بیداری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا (و معدولہ) + بے + بے + دا + ری }
تفصیلات
١ - عمل تنویم کی وجہ سے معمول پر مصنوعی خواب کی حالت طاری ہونا جس میں حواس ظاہری بحالت خواب ہوتے ہیں مگر حواس باطنی بیدار ہوتے ہیں نیز اس حالت میں ایسے قول و فعل کا ارتکاب جو جاگنے کی حالت میں ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
خواب بیداری کے معنی