خواب غفلت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khwab-e-ghaflat meanings and details

خواب غفلت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا (و معدولہ) + بے + غَف + لَت }

تفصیلات

١ - (مجازاً) بے پروائی۔, m["غفلت کی نیند","مجازاً بے حد غفلت"]

اسم

اسم نکرہ

خواب غفلت کے معنی

١ - (مجازاً) بے پروائی۔

خواب غفلت or khwab-e-ghaflat english Translation

cause to bark

شاعری

  • خواب غفلت سے ہو بیدار کہ آئی پیری
    نہیں مہتاب یہ ہے روشنی صبح رحیل
  • ذرا خواب غفلت سے چونک اے نظیر
    دعا مانگ جلد اور کہہ اے خبیر
  • خواب غفلت سے ہو بیدار کہ آئی پیری
    نہیں مہتاب یہ ہے روشنی صبح رحیل
  • ہمارا خواب غفلت تکیہ گاہ مغفرت ٹھہرا
    بروز حشر بن کر خواب مخمل جس کی مسند کا
  • کیتک دن پچھے جوں چتاں رینچ باگ
    اٹھے خواب غفلت تے یکبار جاگ
  • خواب غفلت میں ہیں یاں سب تو عبث جاگا میر
    بے خبر دیکھا انھیں میں جنہیں آگاہ سنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!