خواجہ سرا کے معنی

خواجہ سرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا (و معدولہ) + جَہ + سَرا }

تفصیلات

١ - وہ مرد (خصوصاً غلام) جو خصی کر دیا گیا ہو اور زنانے مکان میں آمد و رفت اور خدمت پر مامور ہو (شا ہی کے زمانے میں بعض غلامورں اور نوکروں کو خصی کر دیا جاتا تھا جو شاہی بیگمات کے محل میں بے روک ٹوک آتے جاتے اور کام کاج کرتے تھے، نامرد، ہجڑا۔, m["بادشاہوں یا امیروں کے محل کا داروغہ جو عموماً ہیجڑا ہوتا ہے","داروغۂ حرم سرا","داروغۂ محل","نامرد غلام","نگرانِ زنان خانہ","وہ خصی غلام جو گھر میں آجا سکے","وہ خصی غلام جو گھر میں آجاسکے"]

اسم

اسم نکرہ

خواجہ سرا کے معنی

١ - وہ مرد (خصوصاً غلام) جو خصی کر دیا گیا ہو اور زنانے مکان میں آمد و رفت اور خدمت پر مامور ہو (شا ہی کے زمانے میں بعض غلامورں اور نوکروں کو خصی کر دیا جاتا تھا جو شاہی بیگمات کے محل میں بے روک ٹوک آتے جاتے اور کام کاج کرتے تھے، نامرد، ہجڑا۔

خواجہ سرا english meaning

(also) مرزئی loose sleeved quiled waist coat(archaic) princedompride