خوب رو کے معنی

خوب رو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُوب + رُو }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ |خوب| صفت اور |رو| موصوف اس طرح یہ مرکب |خوب رو| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور گاہے بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چندے آفتاب","چندے ماہتاب","خوش چہرہ","خوش رو","خوش شکل","خوش منظر","روپ دار","رونق دار","قبول صورت","من موہن"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع غیر ندائی : خُوبْرُوؤں[خُوب + رُو + اوں (واؤ مجہول)]"]

خوب رو کے معنی

["١ - حسین، جمیل، خوبصورت۔"]

["\"اے جری خو برو فرزند، سارے عرب کی مائیں تجھ جیسے لعل جنیں۔\" (١٩٧٩ء، کیسے کیسے لوگ، ٥٠)"]

["١ - معشوق، محبوب۔"]

[" جو دینا تھا ہمیں دل خوبرو یوں کو تو دینا تھا اسے بھی آزمانے پر اسے بھی آزمانے پر (١٩٣٦ء، شعاع مہر، ٤٩)"]

خوب رو english meaning

beautifulcomelylovely handsomepretty

شاعری

  • حسن و جمال پاکر یا خوب رو کہایا
    یا عشق میں کسی نے جی جان کو گھٹایا
  • خوب رو خوب کام کرتے ہیں
    یک نگہ میں غلام کرتے ہیں

Related Words of "خوب رو":