خود آموز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khud-aamoz meanings and details

خود آموز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُد (واؤ معدولہ) + آ + مُوز }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ فارسی مصدر |آموختن| سے صیغہ امر |آموز| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |خود آموز| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٣ء کو "کوریا کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خود آموز کے معنی

١ - اپنے آپ سیکھنے والا، اپنے کو سکھانے والا، اپنی ذات کو ترتیب دینے والا۔

"تعلیم کے خود آموز طریقے کہ اشاراتی سوال و جواب کی صورت اور مرثی تعلیم کے وسائل" (١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ١٩٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!