خود ارادی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khud-irādī meanings and details

خود ارادی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُد (واؤ معدولہ) + اِرا + دی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |ارادہ| کی |ہ| حذف کرکے |ی| بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانے سے مرکب |خودارادی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء کو "مظاہر نفس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خود ارادی کے معنی

١ - اپنی عقل سے فیصلہ کرنے کی کیفیت، ذاتی قوتِ فیصلہ، ذاتی عزم و ارادہ۔

"اس نے میری خود ارادی کے بت کو چکنا چور کر دیا ہے۔" (١٩٧٥ء، مظاہر نفس، ١٢:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!