خود انکاری کے معنی

خود انکاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُد (واؤ معدولہ) + اِن + کا + ری }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ لفظ |خود| کے بعد عربی سے مشتق اسم |انکار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب |خودانکاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء، کو "باقیات بجنوری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خود انکاری کے معنی

١ - نفی ذات، انکسار و عجز، منکسر المزاجی۔

"خود انکاری کا جوہر ترکوں کے رگ و ریشے میں ہے۔" (١٩١١ء، باقیات بجنوری، ١٦٩)