خود بین کے معنی
خود بین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُد (واؤ معدولہ) + بِین }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ فارسی مصدر |دیدن| سے فعل امر |بین| لگانے سے مرکب |خود بین| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٧٩٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خود بین کے معنی
١ - اپنے ہی مفاد پر نظر رکھنے والا، اپنی ذات کا پجاری، اپنے آپ کو دیکھنے والا، گھمنڈ کرنے والا، مفرور، متکبر، فخر کرنے والا۔
مجھ سا خود دار نہ تجھ سا خودبیں کس کے سائے سے بچاؤں کس کو (١٩٧٢ء، دریا آخر دریا ہے، ٦٣)
خود بین english meaning
["|Regarding self|; self-conceited","vain","proud","arrogant","presumptuous."]