خود رفتگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khud-raftagi meanings and details

خود رفتگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُد (و معدولہ) + رَف + تَگی }

تفصیلات

١ - جذبات میں بہہ جانے کا عمل، ازخود رفتگی، بے خودی، ستی۔, m["بے اوسانی","بے حواسی","بے خبری","بے خودی","بے ہوشی","حواس باختگی","صحیح از خود رفتگی"]

اسم

اسم کیفیت

خود رفتگی کے معنی

١ - جذبات میں بہہ جانے کا عمل، ازخود رفتگی، بے خودی، ستی۔

خود رفتگی or khud-raftagi english Translation

be bruited about or abroadbe talked aboutbecome the talk of the town

شاعری

  • وصل کا عالم نظر میں چھا گیا
    پھر نشہ خود رفتگی کا آگیا
  • گھر میں خود رفتگی سے دھوم مچی
    کیونکہ ہو اس طرف مرا جانا
  • چھایا ہوا ہے سب پر خود رفتگی کا عالم
    احساس تازگی سے ہے سر خوشی کا عالم
  • ہائے وہ خود رفتگی الجھے ہوئے سب سر کے بال
    وہ کسی میں اب کہاں جو تیرے دیوانے میں تھا
  • بخیر انجام ہو جس کا وہ ہے خود رفتگی اپنی
    چلے تھے ہم کلیسا کی طرف کعبہ کو جا نکلے

محاورات

  • از خود رفتگی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!