خود نوشت کے معنی
خود نوشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُد (واؤ معدولہ) + نَوِشْت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ فارسی مصدر |نوشتن| سے فعل امر |نوشت| لگانے سے مرکب |خود نوشت| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٥٤ء کو "تمہیدی خطبے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خود نوشت کے معنی
١ - اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا۔ آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری۔
"ایک منصوبہ یہ بنایا تھا کہ مشہور ادیبوں کی خودنوشت آپ بیتیاں پیش کی جائیں۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٤٣)