خود کار کے معنی
خود کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُد (واؤ معدولہ) + کار }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |کار| لگانے سے مرکب |خود کار| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٩ء کو "ابتدائی حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے عقل شخص","خود بخود چلنے والي","خود حرکت","خود کار مشین","کسی نظام کو خود کار بنانے کی تکنیک","کٹھ پتلي"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
خود کار کے معنی
["\"بیوی بچے خود کار، مختار اور آسودہ ہیں۔\" (١٩٥٦ء، میرے زمانے کی دلی، ٢٢٤:١)","\"ڈیکارٹ جو حیوانات کو خود کار کہتا تھا تو ٹھیک ہی کہتا تھا۔\" (١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٣٠)"]
["\"نباتی تمدن میں خود کار انجنوں کی ترقی ایک محدود حد سے آگے نہیں بڑھ پاتی۔\" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٦٣)"]
خود کار english meaning
automaticautomationself-propelled