خود کش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khud-kush meanings and details

خود کش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُد (واؤ معدولہ) + کُش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ فارسی مصدر |کشتن| سے فعل امر |کش| لگانے سے مرکب |خودکش| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خود کش کے معنی

١ - اپنے آپ کو مار ڈالنے والا، خودکُشی کرنے والا۔

"ہلاکت کا سبب دریافت کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہوا کرتا تھا کہ یہ معلوم کیا جائے کہ ایسی کوئی جائیداد تو نہیں ہے جو بحق تاج بازگشت ہو سکے اور یہ اس وقت ہوتا تھا جب متوفی محروم الحفاظت یا سنگین مجرم ہوتا جس میں لازماً خودکش بھی داخل ہوتا تھا۔" (١٩٣٧ء، طب قانونی، ٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!