خور کے معنی
خور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُر (و معدولہ) }
تفصیلات
١ - (کسی شے کو) کھانے کا عمل۔, m["(خوروں۔ کھانا)","ایک فرشتے کا نام","ایک محل خورنق میں","پینے والا","تھوڑا سا کھانا","جانور کو پچھلی طرف زخمی کرنا","قوت لایموت","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے آدم خور، گوشت خور","کھانے والا","ہرشمسی ایرانی مہینے کا گیارہواں دن"]
اسم
اسم نکرہ
خور کے معنی
خور english meaning
abbreviation of Khursheed (Sun)baybeggar|s bowleatgarbgarrulitytalkativenesstastevery little diet so as to live
شاعری
- یہاں آب خور لیایا مہ ناں شتاب
ہمیں آپی آئے ہیں یہاں بی بے آب - یک چہ کہ اسے کھودا جبریل
تھا آب خور اس کا اسماعیل - حرام خور رقیبوں سے کیا اشارے ہیں
ادھر کو دیکھیے حاضر نمک حلال بھی ہے - خیر خواہ اس کے رہیں صہبا خور عِز عزیز
بد شگال اس کے رہیں دردی کش ذل ذلیل - در خور عرض نہیں جوہر بیداد کو جا
نگہ ناز ہے سرمہ سے خفا میرے بعد - سحر اس جھمک سے آیا نظر اک نگار رعنا
کہ خور اس کے حسن رخ کو لگا تکنے ذرہ آسا - نظر آئی اک شکل مہتاب میں
کمی آئی جس سے خور و خواب میں - پر تو خور سے ہم شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہونے تک - باغ جہاں میں گو مہ خور داد آگیا
یاں ہے اسی بہار پہ فصل خزاں ہنوز - ہور بے خود ہو کر بھین پر گرا
ہورخور خور تب کرنے کو لگا
محاورات
- آب خوردہ
- آب و خورش میں فرق آنا
- آپ خورادی ‘ آپ مرادی
- آپ خورادے آپ مرادے
- آج کدھر آنکلے یا بھول پڑے۔ آج کدھر کا چاند نکلا۔ آج کدھر سے خورشید نکلا
- آخور کی بھرتی
- آں دفتر را گاؤ خورد
- اخور کی بھرتی
- ازخورداں خطا و ازبزرگاں عطا
- اللہ شکر خورے کو شکر ہی دیتا ہے