خورد نامیہ کے معنی
خورد نامیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُرْد (و معدولہ) + نا + مِیَہ }
تفصیلات
١ - وہ چھوٹے سے چھوٹا ذی حیات (کیڑا) جو فضا میں ہے مگر دکھائی نہیں دیتا اور سانس کے ساتھ پھیپھڑوں میں جا کر انسان و حیوان کے خون میں شامل ہوتا اور اس کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ