خوش آمدید کے معنی

خوش آمدید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُش (و معدولہ) + آم + دِید }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ صفت |خوش| کے ساتھ فارسی مصدر |آمدن| سے مشتق صیغہ ماضی مطلق جمع حاضر |آمدید| لگانے سے مرکب |خوش آمدید| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٠ء کو "روح ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آؤ بھگت","تواضع کے الفاظ","جشن استقبال","چھوٹی سی فتح","خوش آئے","خیر مقدم","زور شور کا استقبال","عموماً یہ الفاظ جہاں کسی کو آنا ہو لکھ کر لگادیتے ہیں","فاتح کا استقبال","کہنا، لگانا، لگنا کے ساتھ"]

اسم

اسم کیفیت ( واحد )

خوش آمدید کے معنی

١ - (کلمۂ استقبال) کسی کے آنے پر اظہار مسرت کے طور پر کہتے ہیں، مرحبا، بخوشی تشریف لائیے۔

"ہزاروں کارکن کامریڈ کم ال سنگ کو خوش آمدید کہنے کے لیے جمع ہوئے تھے" (١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٢٨٠)

خوش آمدید english meaning

exphaust fanhold a reception in honour ofovationreceptionventilator

شاعری

  • خوش آمدید کہہ کر سینے میں دل وہ تڑپا
    وہ اٹھ گئیں نگاہیں کھنچنے لگا وہ پردا

Related Words of "خوش آمدید":