خوش اعتقاد کے معنی

خوش اعتقاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُش (و معدولہ) + اِع + تِقاد }

تفصیلات

١ - وہ شخص جس کا ذہن اپنے عقیدے میں شک اور شبے سے محفوظ ہو، راسخ العقیدہ۔, m["بَخیہ کُھلنا کی ضد دیکھیے بَخیہ کُھلنا"]

اسم

صفت ذاتی

خوش اعتقاد کے معنی

١ - وہ شخص جس کا ذہن اپنے عقیدے میں شک اور شبے سے محفوظ ہو، راسخ العقیدہ۔

شاعری

  • سودا ہے سر کو زلف گرہ گیر یار کا
    دل بستگی ہے کافر خوش اعتقاد سے
  • بت چیز کیا کہ جس کو خدا مانتے ہیں سب
    خوش اعتقاد کتنے ہیں ہندوستان کے لوگ
  • حیراں تو ہوں حضور پہ خوش اعتقاد ہوں
    میں بھی تو ابن فاطمہ کا خانہ زاد ہوں

Related Words of "خوش اعتقاد":