خوش بو کے معنی
خوش بو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُش (و معدولہ) + بُو }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ |خوش| کے ساتھ فارسی اسم |بو| لگانے سے |خوشبو| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور گا ہے بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : خوشُبُوؤں[خُش (و معدولہ) + بُو + اوں (و مجہول)]"]
خوش بو کے معنی
["١ - اچھی بو یا باس رکھنے والا، معطر، خوشبو دار، مہکا ہوا۔"]
["\"ان تمام اشیاء میں ایک مخصوص قسم کی طاقت اور خوشبو پائی گئی\" (١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ٢٥١)"]
["١ - اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو۔","٢ - خوشبو دار چیز، عطر یا مشک وغیرہ۔"]
["\"مچھیروں نے وہ صندوق کھولا تو اس میں شاندار کھانے تھے جن کی خوشبو پھیل رہی تھی\" (١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں، ٩٨)","\"آج کل خوش بوئیں مختلف قسم کے کیمیائی اجزا سے بہت زیادہ تیار کی جاتی ہیں\" (١٩٦٧ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٣٧)"]
خوش بو english meaning
["fragrance","perfume","odour"]